متعلقہ سوالات
نحو
1
ربک ہمنے یے پڑھا تھا مضاعف الیہ مجرور ہوتا ہے کا مضاعف الیہ مجرور نہیں ہے
11 نومبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
کاف ضمیر مضاف الیہ ہے اور محلا مجرور ہے
کیوں کہ یہ ضمیر ہے اور ضمیر مبنی ہوتی ہے ضمیر کا اعراب محلی ہوتا ہے یعنی لفظوں میں ظاہر نہیں ہوتا