متعلقہ سوالات
نحو
1
یمسح المقیم یوما و لیلۃ والمسافرثلاثہ ایام بلیا لیھا کی نحوی ترکیب سینڈ کر دیں
29 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

یمسح فعل مضارع
المقیم فاعل
یوما و لیلۃ معطوف اور معطوف علیہ ملکر مفعول فیہ
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔
المسافر فاعل فعل محذوف یمسح
ثلاثۃ ایام مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول فیہ
ب حرف جر لیالھا مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل ظرف لغو مفعول فیہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا