متعلقہ سوالات
صرف
1
کلمہ کے وزن کے لئے ف ع ل کا انتخاب کیوں کیا گیا ہے کوئی اور حروف بھی تو ہو سکتے تھے
20 ستمبر، 2024Muhammad Saim Fatima 
جواب دہندہ
اس کی دو وجوہات ہیں
ایک تو تمام مخارج سے حروف لیئے گئے تاکہ تمام طرح کے حروف میں مناسبت ہو جائے جیسے
ف شفوی عین حلقی اور لام جوف دہن سے ہے
اور دوسری وجہ یہ ہے کہ فعل کا معنی ہوتا ہے کام کرنا اور ہر فعل بھی کام ہوتا ہے تو اس ویہ سے اس کا انتخاب کیا گیا ہے کہ مناسبت رہے