متعلقہ سوالات
نحو
1
اشریت الفرس بسرجھہ کی نحوی ترکیب کیسے ہوگی
23 جولائی، 2024M rafeeq M rafeeq 
جواب دہندہ
اشتریت فعل تاء ضمیر فاعل
الفرس مفعول بہ
ب جار سرج مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ