متعلقہ سوالات
نحو
1
اطع مادام اباک حیی اسکی ترکیب کیسے ہوگی
28 جولائی، 2024Zainab Waseem
جواب دہندہ
اطع فعل انت ضمیر فاعل
ما مصدریہ زمانیہ
دام فعل ناقص ابوک مرکب اضافی ہو کر اس کا اسم
حیا فعل ناقص کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ما مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر وقت مضاف محذوف کے لئے مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر اطع کا مفعول فیہ
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ