Logo
لا تصح نية الاقامة ببلدتين میں نے اس ترکیب کو ٹیسٹ میں آپکے طریقے کے مطابق حل کیا جار ماجرور کو اقامت مصدر کے متعلق کیا تو یہ مصدر کے متلق کرنا میری غلطی شمار کی گئی اور مجھے کہا گیا کہ جار مجروڑ لا تصہ کے متعلق ہوگے