متعلقہ سوالات
نحو
1
منصرف کسے کہتے ہیں
22 اگست، 2024Mubark khan shahid Gorakhpur
جواب دہندہ
متصرف مختلف جگہوں پر استعمال ہوتا ہے
جیسے فعل متصرف وہ فعل ہوتا ہے جس سے ماضی مضارع امر نہی وغیرہ تمام افعال آتے ہوں
اور ظرف متصرف وہ ظرف ہوتا ہے جو مفعول فیہ کے علاوہ اور کچھ بھی بنتا ہو