متعلقہ سوالات
صرف
1
اصابك كن سا صيغه هى
2 اگست، 2024Zaidkhan
جواب دہندہ
اصاب صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں أَصْیَب تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا یاء کی حرکت ما قبل کو دیکر یاء کو الف سے بدلا تو اصاب ہوگیا