متعلقہ سوالات
نحو
1
ھنالک الزلازل ۔۔۔اس مثال میں زلازل غیر مبصر ہے جبکہ اسم اشارہ ایسے اسم کو کہتے ہیں جس کے ذریعے اسم مبصر کی طرف اشارہ کیا جائے تو یہاں ھنالک اسم اشارہ کیسے ہوسکتا
6 اگست، 2024Sanober Attari
جواب دہندہ
بعض اوقات غیر مبصر کو کسی غرض سے مبصر کے درجے میں اتار لیتے ہیں جیسے قرآن پاک میں ہے ذلکم اللہ
اس مثال میں اللہ عز وجل کی ذات مبصر نہیں لیکن اس کو مبصر مے درجے میں اتار لیا ہے