متعلقہ سوالات
نحو
1
نَوَيْتُ أَنْ أَصَلَّى لِلَّهِ تَعَالَى رَكْعَتَى صَلَاةِ الْفَجْرِ سُنَّةَ رَسُولِ اللهِ تَعَالَى مُتَوَجِهَا إِلَى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيفَةِ، اللَّهُ أَكْبَرُ کی تراکیب کیا ہواگی
4 اگست، 2024Mukarram Raza مرکزی 
جواب دہندہ
نویت فعل تاء ضمیر فاعل
ان مصدریہ
اصلی فعل انا ضمیر ل جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو رکعتی مضاف صلاۃ مضاف مضاف الیہ الفجر مضاف الیہ
مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر رکعتی مضاف کے لئے مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوگیا
مبدل منہ
سنۃ مضاف رسول مضاف الیہ مضاف اللہ ذو الحال تعالی فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ
مضاف الیہ مضاف ملکر سنۃ مضاف کا مضاف الیہ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہوکر بدل
مبدل منہ بدل ملکر مفعول مطلق عددی
متوجھا اسم فاعل ھو ضمیر فاعل الی حرف جار جھۃ مضاف الکعبۃ موصوف الشریفۃ صفت موصوف صفت ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مجرور جار مجرور ملکر متوجھا کا ظرف لغو
متوجھا اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو ملکر حال اصلی کی انا ضمیر سے
فعل اپنے فاعل مفعول مطلق وغیرہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ سے ملکر مصدر مؤول ہوکر مفعول بہ
نویت فعل اپنے فاعل اور۔مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اللہ مبتدا اکبر اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل اسم تفضیل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ