متعلقہ سوالات
صرف
1
کانت کی صرفی تحقیق اور تعلیل
10 اگست، 2024Sahil Sahil786 Sawera 
جواب دہندہ
کانت صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں کَوَنَتْ واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو کانت ہو گیا
جواب دہندہ