متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف استثناء غیر سوا سواء اور حاشا کے بعد مستثنی منہ مجرور ہوتا ہے ۔۔۔۔۔تو اس کی ترکیب کیسے کریں گے کیا انہیں مضاف کر کے ترکیب کریں گے۔۔؟؟
19 نومبر، 2024بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ

اس کے دو طریقے ہیں
1۔اگر درمیانے کلام میں آئیں تو پھر انہیں حرف جر مان کر جار مجرور والی ترکیب کریں گے
اگر ابتداء کلام میں واقع ہوں
تو پھر انہیں افعال متصور کیا جائے گا اور د
فعل و فاعل والی ترکیب کی جائے گی ۔۔