متعلقہ سوالات
نحو
1
اعجبنی ضرب زید عمروا کی نحوی تحقیق
23 نومبر، 2024yasir Ali
جواب دہندہ

اعجب فعل ماضی
نی ضمیر منصوب متصل مفعول
ضرب فعل
زید فاعل
عمرا مفعول
فعل اپنے فاعل و مفعول سے ملکر جملہ خبریہ ہوکر تاویل مفرد فاعل پھر اعجب اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا