متعلقہ سوالات
نحو
1
طاہر و مطہر و غیر مکروہ کی ترکیب کر دیں
2 اگست، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
طاھر صفت اول
مطھر صفت ثانی
غیر مضاف مکروه مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صفت ثالت
یہ تینوں ماء محذوف موصوف کی صفت ہیں
موصوف اپنی صفات سے ملکر مبتداء محذوف احدھا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ