متعلقہ سوالات
نحو
1
اشرح عن ہذا ۔۔ لا اللتی لنفی الجنس۔۔ وھی الللتی تدل علی نفی الخبر عن جمیع الافراد الجنس الواقع بعدھا علی سبیل الاستغراق نصا لا علی سبیل الاحتمال ۔
9 اگست، 2024محمد طاہر لاشاری
جواب دہندہ
اس عبارت کا مختصرا مطلب یہ ہے کہ لاء نفی جنس اہنے ما بعد اسم سے خبر کی مطلقا نفی کرتی ہے اور ہر ہر فرد سے نفی کرتا ہے اس میں سے کسی بھی شخص کی تخصیص کا احتمال نہیں ہوتا