متعلقہ سوالات
نحو
1
ظرف لغو اور مستقر میں کیا فرق ہے
30 اگست، 2024Muhammad Abdullah Qadir
جواب دہندہ
ظرف لغو کا متعلق ظاہر ہوتا ہے
ظرف مستقر کا متعلق محذوف ہوتا ہے
ظرف لغو کا متعلق کوئی بھی ہوسکتا ہے
ظرف مستقر کا متعلق ہمیشہ افعال عموم میں سے ہوتا ہے
افعال عموم یہ ہیں کون ثبوت حصول وجود استقرار