متعلقہ سوالات
نحو
1
اسماء ستہ کا اعراب کیا ہے
30 اگست، 2024Muhammad Riyaz
جواب دہندہ
اسماء ستہ کا اعراب یوں ہوتا ہے
جب یہ مضاف ہوں اور ضمیر متکلم کے علاوہ اسم کی طرف مضاف ہوں تو
ان کی حالت رفعی میں واو
حالت نصبی میں الف
اور حالت جری میں یاء آئے گی