متعلقہ سوالات
نحو
1
صل اللہ علیہ وسلم کی ترکیب کردیں برائے مہربانی۔۔۔۔
31 اگست، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
صلی فعل اللہ فاعل علی جار ھاء ضمیر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
سلم فعل ھو ضمیر فاعل فعل فاعل جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا