متعلقہ سوالات
صرف
1
لم اصل میں کیا تھا اور اس کا معنی کیا ہے جلدی جواب ارسال کریں مہربانی ہوگی
28 اگست، 2024Mukarram Raza مرکزی 
جواب دہندہ
شاید آپ لُمْ پوچھنا چاہ رہے ہیں
لم قل کی طرح ہے اصل میں ألوُم تھا
واؤ کی حرکت ما قبل کو دی اور واؤ اور میم دونوں ساکن تھے
(میم امر کی وجہ سے مجزوم ہے )
تو واو کو گرا دیا اب ھمزہ وصلیہ بھی گر گیا کیوں کہ فا کلمہ متحرک ہے تو لم بچ گیا