متعلقہ سوالات
نحو
1
جملے کو مبنی کہنے کی کیا وجہ ہے؟
28 جولائی، 2024ابو فتحي
جواب دہندہ
معرب کہنے کے لئے ضروری ہے کہ مفرد ہو اور اس میں کوئی وجہ اعراب بھی ہو اب جملہ میں اعراب کہاں لگائیں گے کس جگہ پر لگائیں گے
اس وجہ سے جملہ مبنی کہلاتا ہے
مزید اصطلاحی اعتبار سے سمجھیں کہ معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس میں کوئی عامل مؤثر ہو اور وہ حروف کی مشابہت سے خالی ہو اور وہ عامل اس کلمے سے الگ ہوتا ہے
لیکن جملے میں یہ صورت نہیں پائی جاتی