متعلقہ سوالات
نحو
1
ضمیر مجرور منفصل کیوں نہیں ہوتی ارشاد فرمائیے گا
6 نومبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
در اصل ضمیر متصل کی حیثیت اپنے عامل کی جزء کی طرح ہوتی یعنی وہ عامل کا جزء اخیر ہوتا ہے عامل جار کا معمول اپنے عامل پر مقدم نہیں ہو سکتا اگر ضمیر مجرور منفصل ہوتی تو وہ مقدم بھی ہو سکتی تھی اور جار کے بغیر بھی استعمال ہو سکتی تھی اسی وجہ سے ضمیر مجرور متصل نہیں ہوتی
بقیہ حوالہ شرح الرضی علی الکافیہ کا بھی ملاحظہ کریں