متعلقہ سوالات
نحو
1
اينما تذهب اذهب اگر کہا جائے یہ کونسا جملہ ہے ؟ تو جواب میں جملہ فعلیہ آتا ہے جملہ فعلیہ کہتے ہیں جس کے شروع میں فعل ہو اس کے شروع میں تو 'اینما ' حرف شرط ہے اسکی تحقیق کیا ہے؟
3 دسمبر، 2024محمد الیاس
جواب دہندہ

یہ جملہ فعلیہ کے حکم میں ہوتا ہے کیوں کہ حروف شرط فعل پر داخل ہوتے ہیں