متعلقہ سوالات
صرف
1
اقسام حروف کے اعتبار سے اسم جامد کی اقسام
19 اگست، 2024Namra Ansari
جواب دہندہ
اقسام حروف میں دو طرح کے حرف ہیں حرف علت و صحیح ہو تو پھر ہفت اقسام صحیح مہموز وغیرہ بنتی ہیں سات قسمیں
اگر اقسام حروف سے مراد حرف زائد و غیر زائد ہے تو پھر شش اقسام بنتی ہیں