متعلقہ سوالات
نحو
1
لقد خلقنا الانسان في احسن التقويم کی ترکیب کیسے کریں
8 اگست، 2024Mohammad Taha Mohammad Taha 
جواب دہندہ
ل برائے تاکید
قدخلقنا فعل نا ضمیر فاعل
الانسان مفعول بہ
فی جار احسن مضاف تقویم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ