متعلقہ سوالات
صرف
1
وجد کا باب کیا ہے یجب کی تعلیل کر دے
24 نومبر، 2024Hassan Alig
جواب دہندہ

یہ باب ضرب یضرب سے ہے
تعلیل۔
وہ واو جو علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے مابین یا علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے مابین آجائے اسے گرانا واجب ہے اس وجہ سے وجد یوجد کے واو کو گرا دیا تو یجد ہوگیا