متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءنی زید کی ترکیب کرے
23 نومبر، 2024Rehan Rehan
جواب دہندہ

جاء ۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح سالم لفیف مقرون
نی ضمیر منصوب متصل
زید فاعل
فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
جواب دہندہ
