متعلقہ سوالات
صرف
1
قضاء صرفی تحقیق ؟ اور تعلیل
5 دسمبر، 2024خاک مدینہ
جواب دہندہ
مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں قضای تھا
قاعدہ
واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت یاء کو ہمزہ سے بدلا تو قضاء ہو گیا