متعلقہ سوالات
صرف
1
اللہ میں کیا تعلیل ہوئی ہے
5 دسمبر، 2024بلال اللہ دتہ
جواب دہندہ
لفظ کے اللہ کے حروف اصلیہ میں ایک قول یہ ہے کہ ء ل ہ ہیں
اصل میں ال ألاه تھا کثرت استعمال سے درمیان والا ہمزہ ساقط کر کے لام کا لام میں ادغام کیا تو اللہ ہوگیا ہے
جواب دہندہ