متعلقہ سوالات
نحو
1
فروخ منصرف يا غير منصرف
25 جولائی، 2024Ahmad Shehzad
جواب دہندہ
اس لفظ کو دو طریقوں سے لکھتے ہیں فرُّخ فرُّوخ
یہ عجمی زبان میں بطور علم استعمال ہوتا تیمور لنگ بادشاہ کے بیٹا کا نام بھی ایسا ہی تھا
یہ غیر منصرف ہوگا علمیت اور عجمہ ہونے کی وجہ سے