متعلقہ سوالات
نحو
1
شر اہر ذانا ب کی ترکیب واضح کر دیں
30 جولائی، 2024Ali Murtza 
جواب دہندہ
شر مبتدا
اھر فعل ھو ضمیر فاعل
ذا مضاف ناب مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ