متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام علیک کی ترکیب کر دیں
30 جولائی، 2024Ali Murtza 
جواب دہندہ
سلام مبتدا
علی جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوئے