متعلقہ سوالات
نحو
1
ولعبد مومن خیر من مشرک کی ترکیب واضح کر دیں
30 جولائی، 2024Ali Murtza 
جواب دہندہ
لام برائے تاکید
عبد موصوف مؤمن صفت موصوف صفت ملکر مبتدا
خیر اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل من جار مشرک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ