متعلقہ سوالات
صرف
1
قیل کی اصل نیز اس میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
8 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
اصل میں قُوِلَ تھا
قاعدہ
ماضی مجہول میں واؤ یا یاء مکسور مَاقبل مضموم ہو اور ماضی معروف میں تعلیل بھی ہو چکی ہو تو اسے دو طریقوں سے پڑھنا جائز ہے
پہلا طریقہ
مَاقبل کو ساکن کر کے ان کی حرکت اس کی طرف منتقل کر دیں۔ اس صورت میں واو یاء سے بدل جائے گی
دوسرا طریقہ
واو اور یاء کو ساکن کر دیں۔ اس صورت میں یا ء، واو سے تبدیل ہوجائے گی
یہ قاعدہ جاری ہوا تو قیل ہوگیا