متعلقہ سوالات
صرف
1
یُدَعُّوْنَ صیغہ کی صرفی تحقیق
23 ستمبر، 2024Rajpoot
جواب دہندہ

آپ کے لگائے گئے اعراب کے مطابق صیغہ کی صرفی تحقیق
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں یُدْعَعُون تھا
قاعدہ
دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف ساکن غیر مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو اس حرف کی طرف نقل کر کے ادغام کریں گے
عین کی حرکت دال کی طرف نقل کر کے عین کا عین میں ادغام کیا تو یُدَعُّون ہوگیا