متعلقہ سوالات
نحو
1
یجوز مسح جبیرۃاحدی الرجلین ترکیب کیجئے
28 جولائی، 2024Tasmina Ashraf
جواب دہندہ
یجوز فعل
مسح مضاف جبیرہ مضاف الیہ مضاف
احدی مضاف الیہ مضاف
الرجلین مضاف الیہ احد مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر جبیرہ کے لئے مضاف الیہ
جبیرۃ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مسح کا مضاف الیہ مسح مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر یجوز کا فاعل یجوز فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ