متعلقہ سوالات
صرف
1
فاعل کی علامت تحریر کریں
5 اگست، 2024Hasnain raza
جواب دہندہ
فاعل کی علامت: ہر فعل جیسا کہ ماضی مضارع امر جن کے آخر میں ضمائر ہوتی ہیں وہی ضمائر فاعل ہوتی ہیں
ماضی ا مضارع اور امر نہی کے دو صیغے واحد غائب مذکر و مونث میں فاعل اسم ظاہر بھی ہوتا ہے ضمیر بھی فعل کے بعد جو اسم آ رہا ہو جو اس فعل کو سر انجام دینے والا ہو تو وہی فاعل ہوگا
وگرنہ ضمیر ہوگی
اس کی پہچان یوں سمجھیں کہ ترجمہ کرتے وقت اگر (اس آ جائے ) تو ضمیر فاعل ہوگی ورنہ اس اسم ظاہر
جیسے ضرب زیدا میں ترجمہ ہوگا مارا اس نے زید کو تو یہاں ضرب میں ھو ضمیر فاعل بنے گی
مضارع امر و نہیں کے تین صیغے واحد مذکر حاضر واحد متکلم و جمع متکلم میں ضمیر ہمیشہ فاعل بنے گی جو فعل میں سے نکالی جائے گی
یہ چند علامتیں بتائی ہیں لیکن یہ سب سمجھنے کے لیے پریکٹس ضرور کریں صرف یاد کر کے نا چھوڑ دیں