متعلقہ سوالات
نحو
1
(الله خالق کل شییء )یہ جملہ خبریہ کیوں ہے ؟
25 جولائی، 2024M Abdullh M Abdullh 
جواب دہندہ
کیوں کہ یہ جملہ باعتبار اصل سچ اور جھوٹ دونوں محتمل ہے نا ماننے والے اسے جھوٹا جاننے والے آج بھی موجود ہیں لیکن کلام الہی ہونے کی وجہ سے ہمیں یقین ہے کہ سچ ہے