متعلقہ سوالات
نحو
1
الولاء کا آپ نے فرمایا کہ یہ مزکر ھے اور وجہ بیان فرمائ تو حوالہ بھی ارشاد فرما دے
25 جولائی، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
قاعدہ ہے کہ ہمزہ ممدودہ برائے تانیث ہمیشہ زائدہ ہوتا ہے یہ ہمزہ تانیث کا نہیں ہوسکتا بلکہ یہ تو حرف اصلی ہے
جواب دہندہ