متعلقہ سوالات
صرف
1
اتمو کی صرفی تحقیق مع قاعدہ تعلیل
23 اگست، 2024Azmat Ahsan
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب افعال
اصل میں أَتْمِمُوا تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے اور ان کا ما قبل ساکن تھا تو پہلے میم کی حرکت تاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو أَتِمُّوا ہوگیا