متعلقہ سوالات
نحو
1
مبتداء اور خبر کیسے بنتے ہیں
23 اگست، 2024Safwan Kamran
جواب دہندہ
مبتدا اور خبر دو چیزوں سے بنتے ہیں ان میں سے پہلا اسم ہوگا دوسرا جملہ جار مجرور یا اسم ہو سکتا ہے
پہلا جس کے بارے میں کوئی بات بتائی جا رہی ہوتی ہے اسے مبتدا کہتے ہیں
دوسرا لفظ جس کے ذریعے خبر دی جائے اسے خبر کہتے ہیں