متعلقہ سوالات
صرف
1
الصمت کی صرفی تحقیق اور تعلیل بتا دیں
4 دسمبر، 2024Arham Arham
جواب دہندہ

الصمت مصدر ہے
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
تعلیل ۔
اصل میں صوم تھا اجوف کا قاعدہ جاری ہوا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر صام ہوا