متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءنی زید الحسن وجھہ کی نحوی ترکیب
23 نومبر، 2024Abid Ali Abdul gani
جواب دہندہ

جاء فعل ماضی مطلق مثبت معروف
نی ضمیر منصوب متصل
زید موصوف
الحسن صفت مشبہ
وجھہ اضافت کے ساتھ اس کا فاعل
صفت مشبہ اپنے فاعل سے ملکر صفت
موصوف صفت ملکر مفعول بہ
فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا