متعلقہ سوالات
صرف
1
ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ کسی کلمہ کے کون سے حروف اصلیہ ہیں کیونکہ بعض حروف جنھیں ہم زائدہ سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ اصلیہ ہوتے ہیں ؟
23 نومبر، 2024Bint e Mumtaz 
جواب دہندہ

کسی بھی صیغہ کا وزن معلوم کرنے کے لیے اسے وزن دیا جاتا ہے ف۔ع۔ل کا جو جو حروف اس کے مقابلے میں آئے گے وہ اصلیہ اس کے علاؤہ زائدہ جیسے ضرب بروزن فعل۔
انفطربروزن انفعل تو معلوم ہوا کہ انفطر میں حروف اصلیہ فطر ہے کیونکہ ن باب کی علامت ہے اور علامت حروف اصلیہ نہیں ہوتی جیسا آپ کہ مثال سے واضح ہے