متعلقہ سوالات
نحو
1
معرفہ کے آگے جار مجروع ہو اور خبر لفظوں میں موجود نہ ہو تو ایسی صورت میں کیا ترکیب ہوگی؟
20 اگست، 2024Ahmad Ali
جواب دہندہ
معرفہ کا ترکیب میں کوئی کردار نہیں ہوتا بلکہ یہ دیکھنا چاہئے کہ کوئی اسم ہے تو ترکیب میں کیا واقع ہوسکتا ہے
صرف مبتدا خبر ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ ہو سکتا ہے