متعلقہ سوالات
صرف
1
عائشہ کی صرفی تحقیق ۔
31 جولائی، 2024MAIRAJ Ahmed
جواب دہندہ
اصل کے اعتبار سے اسم فاعل کا صیغہ ہے
تو صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب (عاش یعیش)
اگر علم کے اعتبار سے دیکھیں تو
اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی