متعلقہ سوالات
نحو
1
یأیھا الناس اعبدو کی ترکیب کیا ہے ؟
2 نومبر، 2024Mufti
جواب دہندہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل اس میں انا ضمیر فاعل
ای مبدل منہ ھاء حرف تنبیہ الناس بدل
مبدل منہ بدل ملکر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
اعبدوا فعل واؤ ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ