متعلقہ سوالات
صرف
1
الحمد اللہ رب العلمین میں رب صیغہ کون سا ہے اور اسکی صرفی تحقیق کیا ہے
26 جولائی، 2024M Anas Attari
جواب دہندہ
رب کے بارے میں مختلف اقوال ہیں
صفت مشبہ
اسم فاعل
مصدر بمعنی اسم فاعل
مبالغہ
مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اصل میں رَبْبٌ تھا باء کا باء میں ادغام کیا تو رب ہوگیا