متعلقہ سوالات
نحو
1
اعراب تقدیری اور لفظی مصالوں کے ساتھ سمجھائیے۔۔۔ضمیر مرفوع منسوب مجرور متصل ابی بتائیے
6 اکتوبر، 2024مائرہ نزاکت
جواب دہندہ
اعرابی لفظی کا مطلب ہے کہ جو اعراب پڑھنے میں آئے جیسے زید بکر کا اعراب ہوتا ہے
اعراب تقدیری جو پڑھنے میں نا آئے
اس کی پہچان یہ ہے کہ اسم کے آخر میں الف ہو جیسے عصا فتی عیسی موسی
یا آخر میں یاء ساکن ما قبل مکسور ہو