متعلقہ سوالات
صرف
1
سل اصل میں کیا تھا اسکی تعلیل کریں
8 اگست، 2024Kyaw zay Yer myo Myo
جواب دہندہ
سل اصل میں اِسْئَل تھا
ھمزہ متحرک ما قبل مفتوح تھا اس کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے اسے حذف کر دیا اور ھمزہ وصلیہ جو شروع میں ہے اس کی ضرورت ہی نا رہی کیوں کہ فا کلمہ متحرک ہے
تو سل ہوگیا