متعلقہ سوالات
نحو
1
مسند اور مسند الیہ کسے کہتے ہیں واضح طور پر سمجھا دیں مثال اور تعریف کے ساتھ۔۔۔
1 ستمبر، 2024Princess_Shibra
جواب دہندہ
مسند خبر اور فعل ہوتا ہے
مسند الیہ فاعل یا مبتدا ہوتا ہے
مسند الیہ وہ اسم جس کی طرف اسناد کی جائے مسند وہ اسم جس کی اسناد کی جائے